ہماری زندگیوں میں استاد ہی سب سے بڑے سٹارز ہیں:ریتک روشن

ہماری زندگیوں میں استاد ہی سب سے بڑے سٹارز ہیں:ریتک روشن
ہماری زندگیوں میں استاد ہی سب سے بڑے سٹارز ہیں:ریتک روشن

  

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکار ریتک روشن نے کہا ہے کہ ہماری زندگیوں میں ہمارے استاد ہی سب سے بڑے سٹارز ہیں کیونکہ وہ انسانی نوع کی ترقی میں مدد اور تعلیم دیتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ریتک روشن نے کہا ہے کہ معروف ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم سپر 30 کا کردار بہت دلچسپ اور چیلنجنگ ہے اوروہ فلم کے لئے بہت پرجوش اور خوش ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہمارے استادہماری زندگیوں میں سب سے بڑے سٹارز ہیں جو انسانی نوع کی ترقی میں مدد اور تعلیم دیتے ہیں۔

ہماری زندگیوں میں استاد ہی سب سے بڑے سٹارز ہیں:ریتک روشن

مزید : تفریح