مینز ہاکی ورلڈ لیگ میں آج مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

مینز ہاکی ورلڈ لیگ میں آج مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

دہلی (اے پی پی)مینز ہاکی ورلڈ لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ اسی پول کے دوسرے میچ میں میزبان بیلجیئم اور ہالینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 10 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی