ویٹرنری یونیورسٹی کا کانووکیشن 27دسمبرکو ہوگا

ویٹرنری یونیورسٹی کا کانووکیشن 27دسمبرکو ہوگا

لاہور(پ ر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینمل سائنسز لاہور کانواں کانووکیشن27دسمبر 2017کو ہوگا۔ چانسلر / گورنر پنجاب ملک محمد ر فیق رجوا نہ کانووکیشن کی صدارت کریں گے۔ اس حوالے سے گذشتہ روز نو یں کا نو و کیشن کے لیئے کیئے جا نے والے انتظا مات کا جا ئزہ لینے کے حوا لے سے پہلے اجلا س کا انعقاد ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے کی ۔

اجلا س میں کانووکیشن کے لیے بنائی گئیں تما م انتظا می کمیٹیو ں کے کنو ئینر اور سیکر ٹر یو ں نے شر کت کی اور کانووکیشن کی تیا ری سے متعلقہ انتظامات کے با رے میں اجلا س کو آگا ہ کیا جبکہ کا نو وکیشن کی ریہر سل 26 د سمبر کو ہو گی۔

مزید : کامرس