بی پی ایل میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

بی پی ایل میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں آج مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ پہلا میچ کومیلا وکٹورینز اور کھلنا ٹائٹنز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں راجشائی کنگز اور چٹاگانگ وائی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

دونوں میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 12 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی