فلم ’’ارجن پٹیالا- لارجر دن لائف‘‘ چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر د یگی،کریتی سینن

فلم ’’ارجن پٹیالا- لارجر دن لائف‘‘ چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر د یگی،کریتی ...
 فلم ’’ارجن پٹیالا- لارجر دن لائف‘‘ چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر د یگی،کریتی سینن

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے کہا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ’’ارجن پٹیالا- لارجر دن لائف‘‘ شائقین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کریتی سینن نے کہا ہے کہ دلجیت دوسنجھ بہت زبردست اداکار ہیں اور وہ فلم ’’ارجن پٹیالا- لارجر دن لائف‘‘ میں پہلی بار دلجیت دوسنجھ کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوش اور پرجوش ہیں۔

، یہ فلم شائقین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دے گی۔ فلم کی پیشکش دنیش وجان کی ہے۔

مزید : کلچر