ہماری زندگیوں میں ہمارے استاد ہی سب سے بڑے سٹارز ہیں:ریتھک روشن

ہماری زندگیوں میں ہمارے استاد ہی سب سے بڑے سٹارز ہیں:ریتھک روشن
 ہماری زندگیوں میں ہمارے استاد ہی سب سے بڑے سٹارز ہیں:ریتھک روشن

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن نے کہا ہے کہ ہماری زندگیوں میں ہمارے استاد ہی سب سے بڑے سٹارز ہیں کیونکہ وہ انسانی نوع کی ترقی میں مدد اور تعلیم دیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ریتھک روشن نے کہا ہے کہ معروف ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سپر 30 ‘‘ کا کردار بہت دلچسپ اور چیلنجنگ ہے ۔

اوروہ فلم کے لئے بہت پرجوش اور خوش ہیں کیونکہ ہمارے استادہماری زندگیوں میں سب سے بڑے سٹارز ہیں جو انسانی نوع کی ترقی میں مدد اور تعلیم دیتے ہیں۔

مزید : کلچر