آشوتوش گواریکر کی نئی فلم کیلئے سنجے دت کیساتھ ارجن کپور کے نام پر غور

آشوتوش گواریکر کی نئی فلم کیلئے سنجے دت کیساتھ ارجن کپور کے نام پر غور
 آشوتوش گواریکر کی نئی فلم کیلئے سنجے دت کیساتھ ارجن کپور کے نام پر غور

  

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ ہدایتکار آشوتوش گواریکر کی نئی فلم کے لئے اداکار سنجے دت کے ساتھ ارجن کپور کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار آشوتوش گواریکر نے اپنی نئی تاریخی فلم میں اداکار سنجے دت کے ساتھ ارجن کپور کے ساتھ بات چیت کی جو ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، فلم کا مرکزی خیال 16 ویں اور 18 ویں صدی کے درمیان ایک تاریخی جنگ پر مبنی ہے جبکہ فلم سے متعلق زیادہ تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

مزید : کلچر