تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور(پ ر)25 سالہ شازیہ ولد ملک صوبہ 27 نومبر سے لاپتہ ہے، ذہنی توازن درست نہیں، چھوٹے بال اور پاؤں میں جوتا نہیں پہن رکھا ، کالے رنگ کا سویٹر پہن رکھا ہے جس شخص کو بھی ملے مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ کریں، گلی نمبر 1، مکان نمبر 6، گلبہار کالونی شیلر چوک، باغبانپورہ لاہور۔فون نمبر 03224933128، 03434868421۔

مزید : میٹروپولیٹن 4