یونین کونسل234میں محفل میلادؐلیگی رہنماؤں کی بھرپور شرکت

یونین کونسل234میں محفل میلادؐلیگی رہنماؤں کی بھرپور شرکت

لاہور(لیڈی رپورٹر)جشن عید میلا النبی کے سلسلے میں گزشتہ روز یو نین کو نسل 234 کے چیئر مین ملک شو کت کھو کھر کی جانب سے محفل میلا د مصطفی ؐہوئی،جس میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و ن لیگ( یو کے) کے صدر زبیر گل ،اعجا ز گل،شاہد قادر ،چیئر مین آصف میؤ، چیئر مین ڈاکٹر لیا قت، ،چیئر مین اشفاق جٹ،چیئر مین سجا د ربا نی ، حا جی امتیا ز ،زاہد، عا طف زیدی،را نا اقبال ،عماد حسن ،یو تھ کو نسلر قاسم،انجم شفیع،راشد و دیگر اہل علا قہ نے کثیر تعدا د میں شرکت کی ۔اس مو قع پر نعت خوا نی کی گئی اور کیک بھی کا ٹا کیا گیا اور بعد ازاں لنگر کا بھی وسیع اہتما م کیا گیا ۔’’پا کستان ‘‘ سے گفتگو کر تے ہو ئے ملک شوکت کھو کھر کا کہنا تھا کہ یہ با بر کت مہینہ ہم سب پر رحمتو ں کا نزول ہو تا ہے ، انہوں نے کہا کہ ہم ہر سال اس پو رے ما ہ کو انتہا تی اور جو ش و جذ بہ کے سا تھ منا تے ہیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ( ن) لیگ پر جو مشکلا ت کا دور گزر رہا ہے اس میں سے ہم جلد ہی با ہر نکل آئیں گے ۔میا ں محمد نواز شریف کی قیا دت میں ہم متحد ہیں اور آنے وا لے دنو ں میں ہما ری جماعت ذیا دہ ابھر کر سا منے آئے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4