ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کا ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹکلز کا دورہ

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کا ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹکلز کا دورہ

لاہور(پ ر)ضلع لاہور سے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی ایک بڑی تعداد نے ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹکلز کا دورہ کیا اور ڈاریکٹر ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارما سیوٹکلز ڈاکٹر محمد زبیر قریشی سے ملاقات کی۔ وفد نے ادویات کی تیاری کے مختلف مراحل کا مشاہدہ کیا اور کمپنی کے بین الااقوامی معیار کو سراہتے ہوے مکمل اعتماد کا اظہار کی

مزید : میٹروپولیٹن 4