ایف پی سی سی آئی الیکشن میں یونائیٹڈ بزنس گروپ کامیاب ہو گا

ایف پی سی سی آئی الیکشن میں یونائیٹڈ بزنس گروپ کامیاب ہو گا

لاہور(کامرس رپورٹر) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت ایف پی سی سی آئی کے 29دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں یونائٹیڈ بزنس مین گروپ ملک بھر کی تمام نشستوں پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گا ان خیالات کا اظہار فیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین سابق ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے تاجر تنظیموں کے نمائندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ افتخار علی ملک اور ایس ایم منیر نے ہمیشہ فیڈریشن کے پلیٹ فارم پر بزنس کمیونٹی کی خدمت کی ۔

خادم حسین

مزید : میٹروپولیٹن 1