قرضے لینے والی حکومت نے عوام کے لئے کچھ نہ کیا،مہرین انور راجہ

قرضے لینے والی حکومت نے عوام کے لئے کچھ نہ کیا،مہرین انور راجہ

لاہور(لیڈی رپورٹر )سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں 35ارب ڈالر کا قرضہ لیا لیکن قرضہ کو صرف کرنے کے لئے کوئی منصوبہ بندی نہیں بنائی گئی اور صرف قرضہ لینا ہی مقصد رہا۔

، اگر یہ قرضہ کادرست استعمال ہوتاتو معاشی صورت حال اتنی خراب نہ ہوتی ،انہوں نے کہاکہ قرضہ لینے والی حکومت بتائے کہ اس نے عوام کی بہتری کے لئے کیا اقدامات کئے ، ملک کے معاشی حالات روز بروزخراب ہورہے ہیں اور حکومت قرضہ لینے پر تلی ہوئی ہے ،حکومت کے پاس کوئی معاشی پالیسی نہیں ،ڈنگ ٹپاؤ اقدامات کرکے وقت گزارا جارہا ہے ۔

مہرین

مزید : میٹروپولیٹن 1