جبری مشقت کی روک تھام ، فیکٹریوں اور ورکشاپوں پر چھاپے ، 15بچے برآمد

جبری مشقت کی روک تھام ، فیکٹریوں اور ورکشاپوں پر چھاپے ، 15بچے برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار) ڈائریکٹر لیبر (نارتھ زون) چوہدری نعیم کی نگرانی میں لیبر افسروں نے کارخانوں اورورکشاپوں پر چھاپے مار کر جبری مشقت لینے پر 15بچوں کو برآمد کر لیا ہے اور کارخانوں اور ورکشاپوں کے مالکان کے خلاف مختلف تھانوں میں الگ الگ مقدمات درج کروا دیئے ہیں تفصیلات کے مطابق چائلڈ لیبر اور بانڈ ڈ لیبر کے حوالے سے ’’روزنامہ پاکستان‘‘ میں خبر شائع ہونے پر محکمہ لیبر حرکت میں آ گیا ہے اور محکمہ کی ٹیموں نے آؤٹ فال روڈ، شاہدرہ ، شاد باغ، کوٹ عبدالمالک سمیت مختلف علاقوں میں کارخانوں اور ورکشاپوں پر چھاپے مارے جس میں آؤٹ فال روڈ پر ایک پریس میں 12سال سے 14سال کے بچوں سے جبری مشقت لی جا رہی تھی۔ جہاں پر چار بچوں کو برآمد کر ے