یوسی 256اور 257کی مشترکہ میلادؐ ریلی،درود و سلام کی صدائیں

یوسی 256اور 257کی مشترکہ میلادؐ ریلی،درود و سلام کی صدائیں

لاہور(لیڈی رپورٹر) چیئر مین یو نین کو نسل 256میا ں محمد اویس ،چیئر مین یو نین کو نسل 257 ملک منظر عبا س ووائس چیئر مین میا ں عا بد کی قیا دت میں جشن عید میلا د النبی ؐکے سلسلہ میں ریلی کا اہتما م کیا گیا ، جس میں بڑی تعدا د میں لو گو ں نے شر کت کی ، ریلی میں شریک لو گو ں نے سبز جھنڈے اٹھا رکھے تھے ۔اور آقا دو جہا ں کے آمد مر حبا کے نعروں سے فضا گو نج رہی تھی ۔ اس موقع پر ’’پا کستا ن‘‘سے گفتگو کر تے ہو ئے چیئر مین میا ں محمد اویس ،چیئر مین ملک منظر عبا س ووائس چیئر مین میا ں عا بد کا کہنا تھا کہ ہم سب مسلما نو ں کو یہ مہنیہ عقیدت واحترام کے ساتھ منا نا چا ہیے۔ انہو ں نے کہا کہ ہما رے آقا کی زند گی ہما رے لئے بہترین اسوہ حسنہ ہے جس کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے ہم اپنی زند گی کو بہترین اندا ز سے گزار سکتے ہیں ان کاکنا تھا کہ آج کی اس ریلی کا مقصد اپنے اقا دو جہا ں کی آمد کی خو شی میں عقد تو ں کے پھو ل نچھا ور کر نا تھے

میلاد ریلی

مزید : میٹروپولیٹن 1