ملازمین سے کام لینے کا مقصد سائلین کو ریلیف دینا ہے،ترجمان لینڈ ریکارڈ

ملازمین سے کام لینے کا مقصد سائلین کو ریلیف دینا ہے،ترجمان لینڈ ریکارڈ

لاہور(اپنے نمائندے سے)ترجمان پی ایل آر کا کہنا ہے کہ ملازمین سے کام لینے کا مقصد سائلین کو ریلیف مہیا کرنا ہے ان کے جائز مطالبات ضرور سنے جائیں گے ۔کسی بھی ملازم کے ساتھ زیادتی نہیں ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1