مشرف کو دوبارہ آئین توڑنے کا جواب دینا ہو گا : کیپٹن (ر) صفدر

مشرف کو دوبارہ آئین توڑنے کا جواب دینا ہو گا : کیپٹن (ر) صفدر
 مشرف کو دوبارہ آئین توڑنے کا جواب دینا ہو گا : کیپٹن (ر) صفدر

  

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اب بھی فتح نواز شریف کی ہوگی‘ پرویز مشرف کو دو بار آئین توڑنے کا جواب دینا ہوگا‘ قوم اپنے حقوق کیلئے ایک جگہ اکٹھی ہوگئی۔ پیر کو کیپٹن (ر) صفدر نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی طرح اب بھی فتح نواز شریف کی ہوگی۔ ماضی میں تحریک کے نتیجے میں قوم کو کیا ملا۔ قوم اپنے حقوق کے لئے ایک جگہ اکٹھی ہوگئی پرویز مشرف کو دو بار آئین توڑنے کا جواب دینا پڑے گا۔

کیپٹن (ر) محمد صفدر

مزید : صفحہ آخر