وزیراطلاعات سندھ کا شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ پر اظہار تشویش

وزیراطلاعات سندھ کا شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ پر اظہار تشویش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(آن لائن )وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ پرتشویش کا اظہار کیا ہے ۔ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کی ریڑھ کی ہڈی میں پیچیدگی کی تشخیص ہوئی ہے،شرجیل جیل میمن کے جگرمیں بھی انفکشن کی نشاندہی ہوئی ہے،جیل میں علاج اور ٹیسٹوں کی سہولیات ناپید ہیں،انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شرجیل میمن کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے
شرجیل میمن

مزید :

علاقائی -