امریکی سپریم کورٹ نے 6مسلم ممالک پر سفری پابندی کی اجازت دیدی

امریکی سپریم کورٹ نے 6مسلم ممالک پر سفری پابندی کی اجازت دیدی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے 6مسلم ممالک پرسفری پابندی لگانے کی اجازت دیدی، یہ پابندی امریکی صدر ٹرمپ نے لگائی تھی ،امریکی سپریم کورٹ کے 9میں سے سات نے پابندی کی حمایت اور 2ججوں نے مخالفت کی ،امریکہ کی مختلف عدالتوں میں سفری پابندی سے متعلق کیسز زیر سماعت ہیں ،سفری پابندی کی زد میں آنیوالے مسلم ممالک میں عراق ، ایران ، شام ، یمن ، صومالیہ اور سوڈان شامل ہیں۔

سفری پابندی

مزید : صفحہ اول