وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (بروز منگل ) ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے و فاقی کابینہ کا اجلاس آج (بروز منگل) طلب کیا ہے، اجلاس میں اہم ملکی امور زیر غور آئیں گے۔

وفاقی کابینہ

مزید : صفحہ اول