بیرسٹر ظفر اللہ کو وزیر قانون بنا دیا گیا

بیرسٹر ظفر اللہ کو وزیر قانون بنا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی بیرسٹر ظفر اللہ کو وزیر قانون بنا دیا گیا، بیرسٹر ظفر اللہ کو سبکدوش ہونیوالے زاہد حامد کی جگہ وزیر قانون بنایا گیا ہے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ سابق وزیر قانون زاہد حامد کی جگہ وزیر قانون کی اضافی ذمہ داری دی گئی ہے، بیرسٹر ظفر اللہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف بھی ہیں۔
بیرسٹر ظفر اللہ

مزید :

صفحہ اول -