اب تک تھانہ ریس کور س میں 645 مقدمات درج ہو چکے ، صرف 2 قتل کے ہیں : محرر تھانہ ریس کورس

اب تک تھانہ ریس کور س میں 645 مقدمات درج ہو چکے ، صرف 2 قتل کے ہیں : محرر تھانہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے خبر نگار سے) تھانہ محرر ریس کورس نے روزنامہ پاکستان کو کرائم چارٹ کے حوالے سے آگاہی دیتے ہوئے بتایا کہ اب تک تھانہ ریس کور س میں 645مقدمات درج ہو چکے ہیں ان میں سے صرف 2 قتل کے مقدمات ہیں جن میں سے ایک میں راضی نامہ ہو چکا ہے جبکہ دوسرے کے ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں ،80منشیات فروشی 5قحبہ خانوں کے خلاف کاروائی کے بعد درج کئے گئے ،چوری اور چیک ڈس آنر کے 200سے زائد مقدمات درج کئے گئے جبکہ معمولی لڑائی جھگڑوں اور چوریوں کے متعلق مقدمات کا اندراج ہوا اس کے علاوہ کوئی بڑا جرم نہیں ہوا اور سارا سال کوئی ڈکیتی کا واقع نہیں ہوا

مزید :

علاقائی -