اشتہار شورو غوغا

اشتہار شورو غوغا

ایک نعش اسم و مسکن نامعلوم، حلیہ رنگ گندمی، چہرہ گول، جسم موٹا، قد 5",6"، عمر تقریباً 30,35 سال، کپڑے ہلکا آسمانی رنگ کی شلوار قمیض پہنے ہوئے جو کہ شکل و صورت سے نشئی یا بھکاری معلوم ہوتا ہے۔ جوکہ مورخہ یکم دسمبر2017ء کو ڈیوس روڈ نزد گرینڈ ہوٹل سے مردہ حالت میں ملی ہے ۔ وارثان ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔

042-99200561....0323-6161061

محمد افضل تھانہ سول لائن لاہور

مزید : علاقائی