4 ایس ایچ اوز، 9 ہیڈ کانسٹیبلز اور 55 کانسٹیبلز کی تنخواہ قرقی رپورٹ پیش

4 ایس ایچ اوز، 9 ہیڈ کانسٹیبلز اور 55 کانسٹیبلز کی تنخواہ قرقی رپورٹ پیش

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کی خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ افشاں سدرہ کے حکم پرڈی آئی جی آپریشنزنے 4 ایس ایچ اوز، 9 ہیڈ کانسٹیبل اور 55 کانسٹیبل کی تنخواہ قرقی کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی ہے۔ گزشتہ روزڈی آئی جی آپریشنزنے ایس ایچ او تھانہ کاہنہ، نشتر کالونی، گلبرگ اور ایس ایچ او تھانہ لیاقت آباد وغیرہ سمیت55پولیس اہلکاروں کی تنخواہ روکنے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی ہے ۔

مزید : علاقائی