آئی جی ریلوے کی آئی جی پنجاب پولیس سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

آئی جی ریلوے کی آئی جی پنجاب پولیس سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمن خان نے سی ۔پی۔ او پنجاب میں انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کیپٹن (ر)عارف نواز سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی اور پیشہ وارانہ امو ر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : علاقائی