ساندہ: 2منشیات فروش گرفتار ، چرس زہریلی شراب برآمد ، مقدمہ درج

ساندہ: 2منشیات فروش گرفتار ، چرس زہریلی شراب برآمد ، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر)ساندہ کے علاقہ میں 2منشیات فروشوں کوگرفتار کرکے چرس اورزہریلی شراب برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ساندہ کے علاقہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروشوں رضوان اورہارون کوگرفتا ر کرلیا۔ان ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس اوراپنے طور پرکشید کی گئی زہریلی شراب برآمد کرتے ہوئے قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -