راجہ عمر ذوالقرنین کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ سے جواب طلب

راجہ عمر ذوالقرنین کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست پر وزارت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر آزاد کشمیر کے بیٹے کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس مرزا وقاص رؤف نے راجہ عمر ذوالقرنین کی درخواست پر سماعت کی۔
جواب طلب

مزید :

علاقائی -