نواز شریف آج لندن روانہ ہونگے

نواز شریف آج لندن روانہ ہونگے

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف آج 5روزہ دورے پر لندن روانہ ہونگے تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سابق وزیر اعطم نواز شریف کی لندن روانگی حوالے سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف آج لندن کے 5روزہ دورے پر روانہ ہونگے جہاں پر وہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی تیمارداری کرینگے اور صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز سے بھی ملاقاتیں کرینگے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول