بٹ خیلہ ،اے این پی سعودی عرب کے صدر کی زرعی یونیورسٹی پر حملہ کی مذمت

بٹ خیلہ ،اے این پی سعودی عرب کے صدر کی زرعی یونیورسٹی پر حملہ کی مذمت

بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے مرکزی صدر گل زمین خان سینئر نائب صدر ظہور احمد خبیب یونس و گوہر خان نے پشاور کے زرعی انسٹیٹیوٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت مذ مت کی ہے اسے انتہائی بزدلانہ اقدام قرار ددیا ہے انھوں نے واقعے میں شہید ہو نے والے طلبا ء کے درجات کی بلند ی اور لواحقین کے صبر جمیل کیلئے دعا کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر