مٹہ،ویلج ناظمین اور پرائیویٹ لیبارٹریوں میں مذاکرات کامیاب

مٹہ،ویلج ناظمین اور پرائیویٹ لیبارٹریوں میں مذاکرات کامیاب

مٹہ ( رحیم خان ) مٹہ پرائیوئٹ لیبارٹریوں اور ویلج ناظمین کمیٹی مٹہ کے درمیان مذکرات کامیاب آئندہ کیلئے احتیاط اور کولیفائیڈ سٹاف کو لیبارٹریوں میں رکھنے کی یقین دہانی پہلے بھی عوام کی خدمت کی ہے ائندہ بھی کرینگے نشاندہی پر ویلج ناظمین کمیٹی کے ساتھیوں اور چیرمین کے مشکور ہے لیبارٹریوں مالکان کے بات چیت اس موقع پر پرائیوئٹ لیبارٹریوں کیلئے تنظیم بھی بنایا گیا جو ائندہ کیلئے ان لیبارٹریوں پر نظر رکھ کر عوام کی مشکلات کا ازالہ کرینگے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ویلج ناظمین کمیٹی مٹہ کے چیرمین بہادر خان زیر صدارت مٹہ کے پرائیوئٹ لیبارٹریوں اور ویلج کمیٹی مٹہ کے عہدیداروں اور ناظمین کے درمیان کامیاب مذکرات ہوئی جس میں گذشتہ دونوں ان لیبارٹریوں کی بارے میں ویلج ناظمین کمیٹی کے طرف سے یورین اور ڈیو اور پانی کی درمیان فرق نہ کرنے اور مختلف بیماریوں کی بارے میں نشاندہی اور مختلف قیمتوں کی باقاعدہ لیبارٹری رپورٹس دینے کی بعد ویلج ناظمین کمیٹی کے طرف سے ایک پریس کانفرنس میں یکم دسمبر تک ذمہ دار اداروں سے مداخلت کرنے کی ڈیڈ لائن دیا گیا تھا جس میں گذشتہ روز ویلج ناظمین کمیٹی مٹہ کے دفتر میں چیرمین بہادر خان کے زیر صدارت مٹہ کے پرائیوئٹ لیبارٹریوں مالکان نمائندوں اور ویلج ناظمین کمیٹی کے عہدیداروں اور منتخب ناظمین کے درمیان کامیاب مذاکرات ہوگئے مذاکراتی اجلاس سے چیر میں بہادر خان سعید احمد خان ایڈوکیٹ عبدالوھاب خان حسین علی خان فرمان اسد خان اور دیگر نے خطاب کی جبکہ اس موقع پر صدر علی خان مشتاق احمد خان عالم خان اور دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر پرائیوئٹ لیبارٹریوں کے ذمہ داروں نے ائندہ کیلئے احتیاط کرنے اور کولیفائیڈ سٹاف رکھنے کی یقین دہانی کردی اور نشاندہی پر ویلج ناظمین کمیٹی اور چیرمین بہادر خان کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ وہ ائندہ کیلئے عوام کی خدمت پوری ایمانداری کیساتھ کرینگے اور پہلے کی طرح عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑینگے اس موقع پر مٹہ کے پرائیوئٹ لیبارٹریوں کیلئے ایک تنظیم بھی بنایا گیا جس میں حسین علی خان صدر بلال خان جنرل سیکرٹری اور شرافت علی کو نائب صدر مقرر کئے گئے

مزید : پشاورصفحہ آخر