کوہاٹ کے 5 پٹواریوں کے تبادلے کے احکامات

کوہاٹ کے 5 پٹواریوں کے تبادلے کے احکامات

کوہاٹ(بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر کوھاٹ نے پٹواریوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے اعلامئیے کے مطابق سمیع اللہ گرداور کو سرکل 3‘ محمد ایوب کو سرکل1‘ شاہ ایران کو آفس قانونگو‘ عابد اقبال کو قانونگو آفس سرکل شرقی‘ مقصد علی کو سرکل غربی‘ جاوید خان کو سرکل اے ڈی کے غربی میں چارج سنبھالنے کو کہا گیا ہے جبکہ پٹواریوں میں محمد آصف کو حلقہ پٹوار تپی‘ محمد قاسم کو گڑھی مواز خان‘ فیصل شہزاد کو جرما‘ محمد ساجد کو میاں خیل‘ عمر فاروق کو خرماتو‘ ذوالفقار علی شاہ کو سیاب‘ اسفندیار کو شیخان‘ جاوید نور کو جنگل خیل‘ محمد وقار کو کوھاٹ سٹی‘ عرشیام اللہ کو استرزئی‘ طارق حسن کو علی زئی‘ عظمت اللہ کو بورکہ‘ صفدر رحمان کو بہزادی‘ شہزاد خان کو ناکبند‘ محمد اسرار کو محمد زئی‘ مہران گل کو توغ بالا میں فوری طور پر چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے اسی طرح محمد حفیظ کو اسسٹنٹ کمشنر لاچی اور ثناء زیب کو پٹوار حلقہ شکردرہ1 میں رپورٹ کرنے کیا گیا ہے واضح رہے کوھاٹ میں طویل عرصے بعد پٹواریوں کا اتنا بڑا آرڈر جاری ہوا ہے ان تمام پٹواریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ فوری طور پر نئی تعیناتی کے مقام پر اپنے اپنے پٹوار خانوں میں چارج سنبھال لیں تاکہ عوام کو کسی بھی قسم کی شکایت یا تکلیف نہ ہو۔

مزید : پشاورصفحہ آخر