شہباز شریف کااشتیاق احمد اسسٹنٹ کمپٹرولر،دفتر وزیراعلیٰ پنجاب کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کااشتیاق احمد اسسٹنٹ کمپٹرولر،دفتر وزیراعلیٰ پنجاب کی والدہ کے ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اشتیاق احمد اسسٹنٹ کمپٹرولر،دفتر وزیراعلیٰ پنجاب کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر