آزادکشمیر بیوروکریسی میں تبادلے، متعددافسران ادھر ادھر کردیے گئے

آزادکشمیر بیوروکریسی میں تبادلے، متعددافسران ادھر ادھر کردیے گئے

مظفرآباد(بیورورپورٹ)آزادکشمیر کی بیوروکریسی میں تبادلے،عبدالحمید مغل پی ایس او ہمراہ چیف سیکرٹری کو تبدیل کر کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سی ڈی پی خواجہ نعیم بسمل پراجیکٹ ڈائریکٹر سی ڈی پی کوترقیاب کر کے ایم ڈی اکلاس تعینات کردیا گیا۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے ترقی وتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔دریں اثناء ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ہٹیاں بالا لینڈ ایکوزیشن کے لیے سیکرٹری زکوۃ وعشر غلام بشیر مغل کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس میں مختلف بینکوں کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر