سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ پبلک کرنے سے متعلق درخواست پرفیصلہ آج سنایا جائے گا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ پبلک کرنے سے متعلق درخواست پرفیصلہ ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کا تین رکنی فل بنچ آج 5دسمبر کوایک بجے دوپہرسانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ جاری کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فیصلہ سنائے گا،اس سلسلے میں پیشی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ہے۔جسٹس عابد عزیز شیخ ،جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس قاضی امین پرمشتمل 3رکنی فل بنچ نے گزشتہ ہفتے پنجاب حکومت کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مزید : کراچی صفحہ آخر