ملتان سمیت صوبہ بھر کے رجسٹرارز سے آڈٹ پیراجات کے جوابات طلب
ملتان(نمائندہ خصوصی)بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
رجسٹراروں سے آڈٹ پیراجات کے جوابات طلب کرلئے ہیں اس حوالے سے سب رجسٹرار کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ آڈٹ پیراجات کی ریکوری کو یقینی بنایا جائے اور ان کے جوابات مقررہ ٹائم فریم میں بھجوائے جائیں۔
رجسٹرار جوابات طلب