جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء سنیٹر حافظ حمداللہ ملتان پہنچ گئے

جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء سنیٹر حافظ حمداللہ ملتان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء ، سنیٹر حافظ حمداللہ(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

دو روزہ دورہ پر ملتان پہنچ گئے ہیں اپنے دورہ ملتان کے موقع پر وہ میڈیا کے نمائندوں کے سے گفتگو ، تنظیمی اجلاس میں شریک ، معززین شہر اور علماء کرام سے ملاقاتیں اور اپنے اعزاز میں دےئے گئے ظہرانے میں شرکت کریں گے