پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل،نیب ملتان بیورو کا3ایس پیز کو طلب کرنیکا فیصلہ

پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل،نیب ملتان بیورو کا3ایس پیز کو طلب کرنیکا فیصلہ

ملتان(نمائندہ خصوصی)نیب ملتان بیورو نے بھی پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

میں محمود الحسن،محمد باقر سمیت تین ا یس پیز کوطلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔معلوم ہوا ہے پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین سکینڈل میں50سے زائد افسران اور اہل کاروں کو انکوائری آفیسر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ایس ایس پیز کو ڈی ڈی اوز پاور کے استمعال میں نااہلی کا مظاہرہ کرنے پر سخت سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔نیب ملتان نے اے جی پنجاب کی آڈٹ رپورٹ پر بریفنگ لینے کا عمل مکمل کرلیا ہے جبکہ ڈسٹرکٹ آفس ملتان کے افسران اور آڈیٹرز سے انکوائری کا عمل جاری ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر