قومی بچت کے ادارے کا اسلامک پراڈکٹس متعارف کروانیکا فیصلہ‘ سود سے پاک سرمایہ کاری بھی کی جاسکے گی

قومی بچت کے ادارے کا اسلامک پراڈکٹس متعارف کروانیکا فیصلہ‘ سود سے پاک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)نیشنل سیونگ نے اسلامی پراڈکٹس متعارف کرانے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خزانہ نے دارلشریعہ اسلامک فنانس کو بطور ایڈوائز تعینات کر دیا۔اب قومی بچت کے ادارے نے اسلامک پروڈکٹس کے اجرا کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد ربع سے پاک سرمایا کاری بھی کی جاسکے گی۔ذرائع کے مطابق نیشنل سیونگ اسلامی بنیادوں پر سرمایا کاری کے مواقع فراہم کرے گا، اسلامی سرٹیفیکیٹ ابتدائی طور پر سالانہ بنیاد پر جاری کیا جائے گا۔ واضع رہے کہ اس وقت نیشنل سیونگ کا کل حجم 3 ہزار 500 ارب روپے ہے۔