جعلی اسٹامپ پیپرز کے مقدمہ میں ملوث ایجنٹ نے تفتیش تبدیل کرنیکی استدعا کردی

جعلی اسٹامپ پیپرز کے مقدمہ میں ملوث ایجنٹ نے تفتیش تبدیل کرنیکی استدعا کردی

ملتان(نمائندہ خصوصی)سب انسپکٹر محمد اشرف کی ناقص تفتیش کے بعد جعلی ای(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

اسٹامپ پیپرز کے مقدمہ میں ملوث ایجنٹ محمد سعید نے تفتیش تبدیل کرنے کی استدعا کردی ہے ۔اس سلسلے میں محمد سعید نے کہا ہے کہ میں صرف ایجنٹ کا کام کرتا ہوں دن بھر بینک میں لائن لگنے کے بعد ای اسٹامپ پیپرز حاصل کرتا ہوں جس کے بعد متعلقہ وثیقہ نویسوں کے حوالے کردیتا ہوں محمد سعید نے آرپی او ملتان محمد ادریس اور سی پی او ملتان سرفراز فلکی سے اپیل کی ہے کہ مقدمہ نمبر641/17کی تفتیش کی ایماندار آفیسر کے سپرد کی جائے میں ہرممکن تعاون کرنے کو تیار ہوں۔

تفتیش تبدیلی استدعا

مزید : ملتان صفحہ آخر