کمپیوٹر آپریٹر جعلی اسٹامپ پیپرز کا کیس سامنے آنے کے بعد غائب
ملتان(نمائندہ خصوصی)وثیقہ نویس محمد وارث خان اور اس کے ساتھیوں(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
پر ملوث گروپ نے منتقلی جائیداد پر عائد 5فیصد اسٹامپ ڈیوٹی کی بجائے صرف 2ہزار روپے بینک میں جمع کرائے ہیں معلوم ہوا ہے معمولی قیمت کا اسٹامپ پیپر حاصل کرنے کے بعد اس کے کمپیوٹرائزڈ نمبر کو بڑی صفائی کے ساتھ تبدیل کیا جاتا ہے ۔کمپیوٹر نمبر تبدیلی کے بعد منتقلی جائیداد کا کیس تیار کیا جاتا ہ ۔نمبر تبدیلی کیلئے وثیقہ نویس مارکیٹ میں سے مخصوص کمپیوٹرآپریٹر محمد آصف کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔یہ کمپیوٹرآپریٹر جعلی اسٹامپ پیپرز کا کیس سامنے آنے کے بعد غائب ہوجاتا ہے ۔حالات ٹھنڈے ہونے پر کمپیوٹرآپریٹر دوبارہ سرگرم ہوجاتا ہے ۔
کمپیوٹر آپریٹر