ایم ڈی اے کیطرف سے بزرگ جوڑے کی اراضی سے متعلق ریکارڈ سیکرٹری لائیو سٹاک کو پیش کرنے کیلئے ٹیم لاہور پہنچ گئی

ایم ڈی اے کیطرف سے بزرگ جوڑے کی اراضی سے متعلق ریکارڈ سیکرٹری لائیو سٹاک کو ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق کے احکامات پر (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

ڈائریکٹر اسٹیٹ موسیٰ خان اور لینڈ ایکوزیشن کلیکٹر غلام مصطفی گجر لاہور پہنچ گئے۔ایم ڈی اے کے دونوں افسران بزرگ جوڑے کی فاطمہ جناح ہاؤسنگ سکیم میں واقع متنازعہ اراضی کے کیس کا ریکارڈ پیش کریں گے۔بتایا گیا ہے ڈائریکٹر اسٹیٹ موسیٰ خان کے پاس لیگل سیل کا چارج بھی ہے ۔بزرگ جوڑے کے حوالے سے وہ ایم ڈی اے کی لیگل رائے بھی سیکرٹری لائیوسٹاک کوپیش کریں گے۔

بزرگ جوڑا

مزید : ملتان صفحہ آخر