پلاٹوں کی غیر قانونی منتقلی،بااثر ملزمان کے باعث انکوائری نامکمل

پلاٹوں کی غیر قانونی منتقلی،بااثر ملزمان کے باعث انکوائری نامکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)نیب کی جانب سے واپڈا ٹاؤن ملتان سکینڈل کے مرکزی ملزم سعید کان کی بے نامی جائیداد کی منتقل پر پابندی عائد تھی اس حوالے سے ایم ڈی اے کو باقاعدہ(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )
ایک مراسلہ بھی موصول ہوا تھا۔ایم ڈی اے حکام نے اس مراسلہ کو متعلقہ پلاٹوں کی فائلوں میں لگادیا۔وقت گزرنے کے ساتھ جب واپڈا ٹاؤن سکینڈل نرم پڑا تو ایم ڈی کے شعبہ اسٹیٹ کے افسران اور اہلکاروں کے تعاون سے سعید خان کے غیر قانونی طور پر ٹرانسفر کردیئے گئے ایم ڈی اے کے افسران نے نیب کے خوف سے خود ہی ڈیپارٹمنٹل کارروائی شروع کردی اس سلسلے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر عرفان قریشی کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا۔جنہوں نے انکوائری تو شروع کردی لیکن ملزمان نے اپنے بچاؤ کیلئے عدالتوں سے رجوع لکرلیا۔انکوائری آفیسر عرفان قریشی نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ میں انکوائری مکمل کرکے ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کو پیش کردوں گا۔عرفان قریشی تاحال انکوائری مکمل نہیں کرسکے ملزمان کے بااثر ہونے کیوجہ سے انکوائری بعض افسران بھی اثرانداز ہورہے ہیں۔
انکوائری