نیب ریفرنسز، کیپٹن صفدر نے بھی حاضری سے استثنیٰ کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی

نیب ریفرنسز، کیپٹن صفدر نے بھی حاضری سے استثنیٰ کیلئے احتساب عدالت میں ...
نیب ریفرنسز، کیپٹن صفدر نے بھی حاضری سے استثنیٰ کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیپٹن صفدر نے نیب ریفرنسز میں حاضری سے استثنیٰ کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی،تفصیلات کے مطابق شریف فیملی کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں،کیپٹن صفدر نے اپنے وکیل امجد پرویز کے ذریعے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جس میں عدالت سے 15 روز کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کی گئی ہے ،کیپٹن(ر)صفدرکی غیرحاضری میں فیصل عرفان ایڈووکیٹ پیش ہوں گے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

قومی -اہم خبریں -