آپ لفٹ نہیں کرا ر ہے: جاوید ہاشمی آپ تو لفٹ میں ہی ہیں: شہباز شریف

آپ لفٹ نہیں کرا ر ہے: جاوید ہاشمی آپ تو لفٹ میں ہی ہیں: شہباز شریف
آپ لفٹ نہیں کرا ر ہے: جاوید ہاشمی آپ تو لفٹ میں ہی ہیں: شہباز شریف

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا پنجاب ہاؤس میں آمنا سامنا ہوا تو مخدوم جاوید ہاشمی نے میاں شہبازشریف سے کہا کہ ”آپ کوئی لفٹ نہیں کرا رہے“ تو شہبازشریف نے انہیں برجستہ جواب دیا ”اس وقت آپ لفٹ میں ہی تو ہیں“۔ مخدوم جاوید ہاشمی نوازشریف سے ملاقات کر کے لفٹ سے باہر نکل رہے تھے اس دوران انکی چودھری نثار علی خان کے درمیان مختصر ملاقات ہوئی۔ دونوں نے ایک دوسرے سے علیک سلیک کیا اور خیریت دریافت کی۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : اسلام آباد