ہائیکورٹ کے فل بنچ کا فیصلہ،پیپلزپارٹی کا سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے ذمہ داروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کے فیصلے پر پیپلزپارٹی نے سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ کے مطابق مقدمہ درج کرنے کامطالبہ کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہا ہے کہ انکوائری رپورٹ منظر عام پر آتے ہی ذمہ داروں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے اورعدالتی حکم پرفوری عمل کیاجائے،ترجمان پیپلزپارٹی کا کہناتھا کہ رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داروں کوگرفتارکیاجائے۔
ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں