پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 104پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 104پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 104پوائنٹس کی کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 104پوائنٹس کی کمی ہو ئی ہے ۔تفصیل کے مطابق منگل کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 104پوائنٹس کی کمی کے بعد 39ہزار 945پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ۔آج کاروبار کے دوران 6کروڑ78لاکھ 65ہزار 120پوائنٹس شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 5ار 8کروڑ94لاکھ 7ہزار 390روپے رہی ۔

ڈیلی پاکستان کا چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : بزنس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...