میر علی میں دھماکہ چھ افراد شہید ،متعدد زخمی

میر علی میں دھماکہ چھ افراد شہید ،متعدد زخمی

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )میر علی نے میں زور دھماکے کے نتیجے میں 6افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ کا کناہے کہ دھماکہ سڑ ک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں ہواہے جس کے باعث چھ افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں جنہیں طبی امدا د کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔پولیس نے علاقے کو گھیر ے میں لے کرکارروائی کا آغاز کر دیاہے اور ثبوت اکھٹے بھی کیے جار ہے ہیں ۔

مزید : قومی