لسبیلہ میں زلزلہ،شدت 3.5ریکارڈ: زلزلہ پیما مرکز

لسبیلہ میں زلزلہ،شدت 3.5ریکارڈ: زلزلہ پیما مرکز
لسبیلہ میں زلزلہ،شدت 3.5ریکارڈ: زلزلہ پیما مرکز

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لسبیلہ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت تین اعشاریہ پانچ ریکارڈ ک کی گئی جس کی گہرائی 30کلومیٹرریکارڈ  ،جبکہ اس کا مرکز بیلہ ریکارڈکیاگیا۔

سعودی عرب نے فلسطین کے تنازعہ کو ہمیشہ اولین ترجیح دی:جیرڈ کوشنر

آخری اطلاعات تک کسی بھی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : کوئٹہ