اِس لڑکی کی تصویر میں ایسی کیا خوفناک چیز ہے کہ دیکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے؟ کیا آپ دیکھ کر بتا سکتے ہیں؟

اِس لڑکی کی تصویر میں ایسی کیا خوفناک چیز ہے کہ دیکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے؟ ...
اِس لڑکی کی تصویر میں ایسی کیا خوفناک چیز ہے کہ دیکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے؟ کیا آپ دیکھ کر بتا سکتے ہیں؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز ایک امریکی لڑکی نے اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر ایک سیلفی لی اور انٹرنیٹ پر پوسٹ کر دی، جس نے لاکھوں صارفین کو ورطہ¿ حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اس بلیک اینڈ وائٹ سیلفی میں لڑکی بظاہر بہت معصوم اور خوبصورت لگ رہی ہے لیکن ایک ایسی چیز ہے جو تصویر کو بغور دیکھنے پر ہی نظر آتی ہے اور اسی چیز نے لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے۔
اس تصویر میں لڑکی نے ایک ہاتھ کی شہادت کی انگلی کو دانتوں میں دبا رکھا ہے، جبکہ انگوٹھا نظر نہیں آ رہا۔ اس میں حیرت کی بات یہ ہے کہ لڑکی کے اس ہاتھ کی انگلیاں پانچ نظر آ رہی ہیں، جن میں انگوٹھا شامل کریں تو 6ہو جائیں گی۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ کوئی بصری دھوکہ ہے یا لڑکی کی واقعی پانچ انگلیاں ہے۔


اکثر صارفین کو تو تصویر میں چھپا یہ عجوبہ مل ہی نہیں رہا اور وہ بیک گراﺅنڈ میں کسی انہونی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم جو اس کی انگلیوں کو دیکھ لیتا ہے حیرت میں ڈوب جاتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -