چین میں کشتی حادثہ، 3 افراد لاپتہ،7 کو بچا لیا گیا

چین میں کشتی حادثہ، 3 افراد لاپتہ،7 کو بچا لیا گیا
چین میں کشتی حادثہ، 3 افراد لاپتہ،7 کو بچا لیا گیا

  

بیجنگ (آن لائن) چین میں کشتی حادثے میں 3افراد ڈوب کر لاپتہ ہو گئے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریسکیو عملے نے بتایا کہ طوفان اور تیز ہواؤں کے باعث صوبہ شینگژانگ کے سمندر میں 10 برمی شہریوں پر مشتمل کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد لاپتہ ہو گئے جبکہ7 کو زندہ بچا لیا گیا ۔تاہم لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو ٹیمیں کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی