کیا الیکشن کمیشن غیر فعال ہونے جارہا ہے ؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بڑا دعویٰ کردیا

کیا الیکشن کمیشن غیر فعال ہونے جارہا ہے ؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بڑا ...
کیا الیکشن کمیشن غیر فعال ہونے جارہا ہے ؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بڑا دعویٰ کردیا

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا کہ الیکشن کمیشن حکومت اور اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے غیر فعال ہوگا ۔

نجی نیوز چینل 92کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ الیکشن کمیشن حکومت اور اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے غیر فعال ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں سپریم کورٹ کے جج کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا جاتا تھالیکن پھریہ اختیار ختم کرکے الیکشن کمیشن کے سینئر ممبر کودیدیا گیا ۔

مزید : قومی